اگر یہ کہا جائے تو چنداں مبالغا آرایی نہ ہو گی کہ ہم مزاح کے عہد یوسفی میں رہتے ہیں. یوسفی کا مزاح ایک عام آدمی کی زندگی کی کہانی ہے جو دوسروں پر بھی ہنستا ہے اور اپنے آپ پر ہنسنے کا حوصلہ بھی رکھتا ہے، اور اس ہنسی کھیل میں ہی اکثر اوقات بہت گہری بات کر جاتا ہے. یہ وڈیوس یو ٹیوب سے لی گیئں ہیں اور ان وڈیوس کا اصل کریڈٹ اس تقریب کو منعقد کرنے والے اور ان وڈیوس کو اپلوڈ کرنے والوں کو جاتا ہے. کیا عجب بات ہے کہ علم کا خزانہ ہمارے اتنا پاس ہو کر بھی ہماری نگاہوں سے اوجھل رہتا ہے. یہ تقریب ٢٠٠٨ میں لاس انجلیس میں اردو مرکز نے منعقد کی، اس تقریب میں یوسفی نے کچھ لازوال مضامین پڑھے ہیں.
Name: Yaser
Location: Lahore, Pakistan
Since: July 2008
Posts: 123
I am an IT professional, an Entrepreneur and a citizen Journalist. In my spare time I read poetry and write about Customer Relationship Management, Marketing, Advertisement and Technology at Bhonpoo.com